Alertpay change into Payza
PTC WEB SITE KA TARUF
PTC Stands for (Paid to Click)
ویب سائٹ پر آپ کواشتہارات دیئے جاتے ہیں اور آپ کو ان اشتہارات پر کلک کرنا ہوتا ہے اور تشہیر کرنے والے کی ویب سائٹ کو 5 یا پھر 30سیکنڈکیلئےدیکھنا ہوتا ہےاور وہ آپ کو اس کے بدلے میں پیسے
ہیں۔ اس کام کے لیئے آپ کو کسی بھی قسم کی مہارت کی ضرورت نہیں

پھلہ مرحلہ
سب سے پھلے آپ کو ایک بینک اکاونئٹ کی ضرورت ہو گی تو ابھی بینک اکاونئٹ بنانے کے لیئے نیچے بینر پر کلک کریں اور اپنا اکاونٹ کریٹ کریں
دوسرا مرحلہ
PTC site per regestration
اب یہ مرحلہ ہے رجسٹرڈ ہونے کا رجسٹر ہونے کے بعد آپ روزانہ کے اعتبار سے کلک کریں اور پیسے کمائیں رجسٹرڈ ہونے کے لیئے ابھی نیچے بینر پرکلک کریں

(Important)روکیے ایک اہم بات
جس طرح دنیا کے ہر کاروبار میں جہاں اچھے لوگ ہیں وہاں ساتھ ساتھ برے لوگ بھی ہیں.جو کاروبار کوغلط طریقے سے کرتے ہیں۔اور لوگوں کو دھوکا دیتے ہین۔بلکل اسی طرح بہت سی PTC سائیٹ اسی بھی ہیں کے آپ سارا مہینہ مہنت کرتے رہتے ہیں اور بعد میں آپ کو اس کا معوضہ ادا نہیں کرتی جس سے آپ کی مہنت ضائع ہو جاتی ہے.اس لیے ہم نے آپ کے لیے Trusted PTC site کا انتخاب کیا ہے۔جو آپ کو ٪100 پے منٹ (Payment)کرتی ہیں۔اور ہم صرف وہی سائٹ آپ کو بتائیں گے جن کی مدد سے ہم خود کام کر رہے ہیں اور پیسے کما رہے ہیں
نیچے ہم نے آپ کو کچھ سائٹ کے لنک دے رہے ہیں جو ٪100 پےمنٹ کرتی ہیں جن پر ہم خود کام کر رہے ہیں اس لیے آپ یہاں دیے گیے ویب سائٹ کے بینریا لنک پر کلک کریں اور رجسٹر ہوں اور اپنا کام شروع کریں اور ہماری طرح آپ بھی پیسے کمائیں۔
ایک بہت ہی اہم بات(Most important)
اہم بات یہ ہے کے ویب سائٹ آپ کو ایڈز (اشتہار) دیکھنے کے پیسے کیوں دیتی ہے۔یہ سوال آپ سب کے ذہن میں ہو گا کے ویب سائٹ آپ کو فری میں پیسے کیوں دیتی ہے۔آپ کو اس بزنس کا مقصد بہت جلد سمجھ میں آ جائے گا۔
فرض کریں(Just Imagin)
فرض کریں آپ کا دوست گورنمنٹ بیکرز میں کا مالک ہے اور وہ چاہتا ہے کے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس بیکرز کا پتہ چلے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس کی چیزوں کا علم ہو۔بلکل اسی طرح اب نیوبکس(Neobux) ایک ویب سائٹ ہے جس کے اس وقت 40 لاکھ سے زیادہ ممبرز ہیں۔Neobux اور دوسری کمپنیوں کے اشتہار لگاتی ہے اور اپنے ہر ممبر کو اشتہار دیکھنےپر پیسے دیتی ہے۔۔۔
اب آپ کا دوست نیوبکس والوں کو 100$ دیتا ہے تاکہ گورمٹ بیکرزکا ایڈز لگایا جائے تاکہ جب ممبرز ایڈز دیکھنے آئیں تو گرمٹ بیکرز کا ایڈز بھی دیکھں اس طرح زیادہ سے زیادہ لوگوں کو گورمٹ بیکرز کی چیزوں کا علم ہو گا۔ ْ
تو آپ کا دوست گورمٹ بیکرز کی چیزیں لوگوں کوبتانا چاہتا تھا تو اس کا کام نیوبکس کے ذریعے سے ہو گیا۔
نیوبکس والوں کو ایڈز چاہے تھے۔۔۔وہ 100$ کو اس طرح مینج کرتے ہیں کے 80$ اپنے ایڈز دیکھنے والوے ممبرز کو دیتے ہیں اور 20$ اپنا کمیشن رکھتے ہیں۔یعنی ان کو بھی فائدہ ہو گیا ہر جو ممبر ہیں یعنی میں اور آپ ہم نے فری میں ایڈز دیکھے اور نیوبکس والوں نے ہمیں بھی پیسے دیئے اس طرح ہمیں بھی فائدہ ہو گیا،،،،

اس طرح اس بزنس میں نقصان ہوتا ہی نہیں۔
اور جب آپ نیوبکس یا کسی بھی ویب سائٹ پر ریفرل(Referrals) بناتے ہیں کیوں کے آپ ان کی ویب سائٹ کو بڑا رہے ہیں یعنی (Promote) کر رہے ہوتے ہیں اس لیے آپ کو ریفرل کمیشن الگ ملتا ہے۔
میرے خیال ہے کے اب آپ کی ساری پریشانی دور ہو گئی ہو گی۔

0 comments:
Post a Comment